نیشنل صدر نے آئینی عدالت سے کسی جواب سے قبل جسٹس طارق جہانگیری کو ہٹانے کی منظوری دیدی Mehboob ur Rehman دسمبر 19, 2025 صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔