وزیراعظم نے صدر کےآئینی حوالوں پر مبنی خط کو پریس ریلیز قرار دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 24 مارچ 2023کو وزیراعظم کو لکھے گئے خط کے جواب میں شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ 3 اپریل 2022 کو آپ نے قومی اسمبلی تحلیل کر کے سابق وزیراعظم کی غیرآئینی ہدایت پر عمل کیا۔