صدر مملکت کے بلائے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی شرکت پر ابہام موجود
اسلام آباد: صدر مملکت کے بلائے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی شرکت پر ابہام موجود ،تاحال چیف الیکشن کمشنر کے اجلاس میں شریک ہونے کافیصلہ نہ ہو سکا۔
اس حوالے سےالیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے چیف الیکشن کمشنر اس اجلاس میں شرکت کریں گے یا نہیں…