صدر مملکت کو 2 صوبوں کی نگران حکومتوں کی قانونی حیثیت پر تشویش
اسلام آباد: صدر مملکت کو 2 صوبوں کی نگران حکومتوں کی قانونی حیثیت پر تشویش، صدر مملکت نے 90 دن سے زائد عرصہ قیام کی قانونی حیثیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صد فواد چوہدری کا ارسال کردہ…