صدر عارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، رانا ثنااللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صدر مملکت کے بیان پر راناثناللہ برہم، سخت الفاظ میں جواب دیا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہاصدر عارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، رانا ثنااللہ کا ردعمل.
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے…