شہریار آفریدی اور علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلئے گئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلئے گئے،علی محمد خان کو تیسری بار حراست میں لیا گیاہے۔
پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی…