شہباز گل کی جان خلاصی نہ ہو سکی، بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم کی تاریخ مقرر
اسلام آباد: شہباز گل کی جان خلاصی نہ ہو سکی، بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم کی تاریخ مقرر ہو گئی، پی ٹی آئی رہنما نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست کی تھی.
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی…