شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں،آصف زرداری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کاکہناہے کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں مگر پہلے اپوزیشن کو مذاکرات کے لیے وزیراعظم کے پاس آنا ہوگا۔ہم پاکستان کو بچاتے آئے ہیں اب بھی بچائیں گے،…