شہباز شریف ، بلاول اورفضل الرحمان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہباز شریف ، بلاول اورفضل الرحمان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے،اس سے قبل حکومت کی طرف آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا گیا ۔
مولانا فضل الرحمان کے سپریم کورٹ پہنچنے پر جب ان سے…