شندور پولو فیسٹیول چترال کی شاندار جیت کیساتھ ختم، رنگا رنگ اختتامی تقریب
غذر: شندور پولو فیسٹیول چترال کی شاندار جیت کیساتھ ختم، رنگا رنگ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے، 3 روزہ فیسٹول کے آخری روز سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔
اس موقع پر مقامی فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے…