Browsing Tag

شمالی وزیرستان میں گھر میں بارودی مواد دھماکے سے 2 بچے جاں بحق ، میاں بیوی زخمی

شمالی وزیرستان میں گھر میں بارودی مواد دھماکے سے 2 بچے جاں بحق ، میاں بیوی زخمی

فائل:فوٹو شمالی وزیرستان :شمالی وزیرستان کے علاقے تبی میں واقع ایک گھر میں بارودی مواد کے دھماکے کے بعد چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کمرے کی چھت گر گئی جس سے بچے جاں بحق ہوئے۔ واقعے…