نیشنل سہیل آفریدی اورپی ٹی آئی رہنماوں کا کراچی پہنچنے پر شانداراستقبال، جلسہ کی اجازت مل گئی Mehboob ur Rehman جنوری 9, 2026 سڑکوں پر پی ٹی آئی کارکنوں کی ریلیاں، نعرے بازی اور جوش خروش دیدنی رہا، پنجاب کی بنسبت سندھ کی حکومت نے فراخدلی کا مظاہرہ کیا