سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،8 دہشتگرد مارے گئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،8 دہشتگرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں کارروائی کی گئی،…