سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، الیکشن فنڈز جاری نہ ہوئے، اب عدالت لگے گی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، الیکشن فنڈز جاری نہ ہوئے، اب عدالت لگے گی، پنجاب میں انتخابات کرانے کے لئے حکومت کی طرف سے پیسے الیکشن کمیشن کو نہ مل سکے، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی.
سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر حکم دیا تھا…