سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا،نوٹیفکیشن جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا،، صدر کی عدم منظوری پرقومی اسمبلی نے گزیٹڈنوٹیفکیشن جاری کر دیا
ایکٹ کے تحت کسی بھی کیس کی سماعت کیلئے بنچ کی تشکیل کا فیصلہ 3 ججز پر مشتمل کمیٹی کرے گی کمیٹی…