ہٹ سٹوری عمران خان کی جیل میں کیا حالت ہے؟ سپریم کورٹ نے رپورٹ کیلئے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کر دیا Mehboob ur Rehman فروری 10, 2026 اڈیالہ جیل جا کر عمران خان کی لیونگ کنڈیشن اور دستیاب سہولیات کا معائنہ کریں اور تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں