سپریم کورٹ نے میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر 20 نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر 20 نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند کر دیا۔آج 6 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت 5 منٹ سے بھی کم وقت میں کی۔
سپریم کورٹ نے ازخود نوٹسز کے حوالے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے…