سوار محمد حسین شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
سوارمحمد حسین شہید پنجاب کے علاقے گوجر خان کے قریب ڈھوک پیر بخش میں 18 جون 1949 کو پیدا ہوئے، 10دسمبر 1971ء کو جام شہادت نوش کیا، جس وقت سوار محمد…