علاقائی تیاریاں دھری رہ گئیں، بھارتی خاتون کرکٹر سمرتی مندھانا کی شادی ملتوی کر دی گئی admin نومبر 23, 2025 سمرتی مندھانا اور پالاش موچل کی شادی والد کی طبیعت خراب ہونے پر غیر معینہ مدت تک ملتوی، فارم ہاؤس پر تقریبات روک دی گئیں