نیشنل سعودی فنڈ برائے ترقی مہمند ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم پراجیکٹ کی مالی معاونت Zameeni Haqaiq اپریل 8, 2023 سعودی فنڈ برائے ترقی پاکستان میں بجلی کی فراہمی میں مدد کے لیے مہمند ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم پروجیکٹ کو 240 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی معاونت فراہم کرے گا۔