نیشنل سعودی عرب،ترکیہ،عراق سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر منائی گئی Mehboob ur Rehman مارچ 20, 2026 پاکستان ،بھارت، بنگلادیش ، سری لنکا ، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں عید کل ہفتہ کو منائی جائے گی۔