نیشنل سابق کپتان معین خان کی سوشل میڈیا پرموت کی خبروں نے سب کو رنجیدہ کردیا admin دسمبر 2, 2025 معین خان کی سوشل میڈیا پر ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انھوں نے اپنی موت کی خبر کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر افسوس کااظہار کیاہے