نیشنل سابق کپتان شاہد آفریدی کا دبئی میں بھارتی طیارہ کی تباہی پر دانشمندانہ موقف Mehboob ur Rehman نومبر 22, 2025 دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے گرنے کے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے مرنے پر خوشی نہ منانا، کسی دن سجناں بھی مر جائیں گے