سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد،جسمانی ریمانڈ ٹل گیا ، جیل واپس
مری: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد،جسمانی ریمانڈ ٹل گیا ، جیل واپس، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مری پولیس کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی.
عدالت نےعوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل…