سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے
فائل:فوٹو
دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی پہنچے اور وہ وہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔
ذرائع کاکہناہے کہ آصف علی زرداری کی…