راول ڈیم، نیوی کلب گرانے ،سابق نیول چیف کیخلاف کرمنل کارروائی کا حکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)راول جھیل کنارے نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیا.
یہ فیصلہ گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا جو کہ آج سنایا گیا، اسلام آباد…