راولپنڈی اسلام آباد میں 600 سے زائدغیرقانونی ہاوسنگ سوسائٹیاں
فوٹو: فائل
آمنہ جنجوعہ
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میں 600 سے زائدغیرقانونی ہاوسنگ سوسائٹیاں کام کررہی ہیں، یہ انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی میں کے اجلاس میں کیاگیا ہے۔
چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے…