نیشنل برازیل کی طرح پاکستان بھی ایکس پر پابندی لگا سکتا ہے، حکومت کی وارننگ admin دسمبر 11, 2025 سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہیں ورنہ حکومت قانونی کارروائی پر مجبور ہوگی۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری