دنیا کی سب سے لمبی لموزین کار ، لمبائی100فٹ، گاڑی پر ہیلی پیڈ سوئمنگ پول
فوٹو: سوشل میڈیا
واشنگٹن( ویب ڈیسک)دنیا کی سب سے لمبی لموزین کار ، لمبائی100فٹ، گاڑی پر ہیلی پیڈ سوئمنگ پول اور دیگر لگڑی ہوٹل والی تمام سہولیات میسر ہیں۔
اس لموزین کو 90 کی دہائی میں امریکی کار ڈیزائنر آربگ نے ڈیزائن کیا تھا، جس کو گنیز…