دبئی کی عمارت میں آتشزدگی ،16 افراد ہلاک،مرنیوالوں میں 3 پاکستانی ،4انڈین شامل
فوٹو: منٹ
دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی عمارت میں آتشزدگی ،16 افراد ہلاک،مرنیوالوں میں 3 پاکستانی ،4انڈین شامل ہیں جب کہ 9 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ خوفناک آگ دبئی کی ایک کثیر المنزلہ…