خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ آگئی، پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی
اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ آگئی، پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے گورنر کی طرف دی گئی تاریخ کی ہی توثیق کر دی.
اس سے قبل گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بھی صوبے میں عام انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ…