نیشنل خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا شہدا کی امدادی رقم 50ہزار مزید بڑھانے کا اعلان admin دسمبر 16, 2025 وزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدینے شہدا کے لواحقین کو امدادی چیک دیتے ہوئے تصویر بنوانے سے معذرت کردی تاہم بعد میں سب کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا