خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس ، عدالتی حکم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے خواجہ آصف کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کرنے کے عدالتی حکم کے خلاف…