نیشنل خاوند کے لاپتہ ہونے پر 2 سال بعد فسخ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش Mehboob ur Rehman فروری 2, 2026 اسلامی نظریاتی کونسل کے 244 ویں اجلاس میں کہا گیا کہ نفقہ نہ ملنے پر ایک سال بعد فسخ نکاح ممکن ہو گا