خاتون کو 46 برس بعد وراثتی حق مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی خاتون زیتون بی بی کو 46 برس بعد وراثتی حق مل گیا۔ عدالت عظمیٰ نے زیتون بی بی کا والد کی جائیداد میں حصہ تسلیم کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف بھائیوں کی اپیل خارج کردی۔
درخواست گزار…