حکومت کا ہر سال 10 اکتوبر یوم دستور منانے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی جبکہ حکومت نے ہر سال 10 اکتوبر کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا ہے۔
آئین پاکستان کی پچاسویں سالگرہ کے سلسلے میں…