نیشنل حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری Zameeni Haqaiq نومبر 8, 2023 فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے،اوگرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابقگیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔