حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو سڑکوں پر نکالوں گا، عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ غلامی میں ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے لئے انصاف کا نظام ٹھیک کرنا ہوگا اگر حکومت نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو…