حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات پر آمادہ، انتخابات پر اتفاق رائے ایجنڈا نمبر ون
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد: قومی سیاست میں ایک مثبت پیش رفت سامنے آنے کے امکانات پیدا ہوئے ہیں، حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات پر آمادہ، انتخابات پر اتفاق رائے ایجنڈا نمبر ون ہو گا.
یہ پیش رفت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پہلے وزیر اعظم…