ہٹ سٹوری حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے درمیان ان ڈائریکٹ رابطہ ہوگیا Mehboob ur Rehman دسمبر 30, 2025 محمود خان اچکزئی کو پیغام دیا گیا ہے کہ حکومت مذاکرات پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کر رہی ہے