حکومت اردو کےنفاذمیں ناکام رہی، سپریم کورٹ،عدالتی فیصلے بھی انگریزی میں؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے اردو زبان رائج کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی ہے۔
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں اردو کو…