حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی
پاڑہ چنار: حکومتی اتحاد کو پاڑہ چنارمیں بھی عمران خان نے شکست دے دی، چیئرمین تحریک انصاف 20 ہزار748 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
این اے 45 ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے مدمقابل پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوارجمیل…