حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کاکیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق نظرثانی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے…