این اے 171 کے ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا
فائل:فوٹو
رحیم یار خان : این اے 171 میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا۔
این اے 171 کے ضمنی الیکشن کے تمام 301 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر…