حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں۔
بھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بنچ نے کی جس میں وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے دلائل دیئے…