نیشنل جنگ بندی اور بورڈ پیس کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ رکی، فضائی حملے، 31 فلسطینی شہید Mehboob ur Rehman جنوری 31, 2026 جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اسرائیل 1300سے زائد مرتبہ اس کی خلاف ورزی کرچکا ہے، الجزیرہ