جنرل باجوہ نے مارشل لا لگانے کا اشارہ دیاتو انہیں کہا آپ ملک چلائیں اور ہمیں کھیتی باڑی کرنے دیں،آصف…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مارشل لا لگانے کے اشارے دئیے تھے انہیں جواب دیا کہ بسم اللہ کریں آپ ملک چلائیں اور ہمیں کھیتی باڑی کرنے دیں۔…