جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا بدستور جاری ،خواتین بھی دھرنے کا حصہ بن گئیں
فائل:فوٹو
راولپنڈی میں بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔
دھرنے کے شرکاء کا جوش وخروش برقرار ہے اور نعرہ بازی کی جارہی ہے۔ خواتین بھی…