جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اڑان پاکستان اور سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس بہتر ہونے کی…