ہٹ سٹوری بسنت کے رنگ سفارت کاری تک جا پہنچے،امریکی سفیر سمیت غیر ملکی سفارتکاروں کی شرکت Mehboob ur Rehman فروری 8, 2026 متعدد غیر ملکی سفارتکاروں نے لاہور کا دورہ کیا اور پنجاب کے تاریخی و ثقافتی رنگوں سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔